اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اپنےمحترم قارئین کی خدمت میں گزارش کرتی ہے کہ ابنا کی نئی ویب سائٹ لانچ کئے جانے کی وجہ سے چند روز مشکلات کا سامنا تھا جس کی بنا پر اپنے پرانے سرور یعنی abna.co کا استعمال کرتے ہوئے چند روز اس سرور پر خبریں شائع کی تھی لیکن اب اپنے اصلی سرور یعنی abna.ir پر نئی سائٹ سامنے آ جانے کے بعد تمام خبریں اسی سرور پر اپلوڈ ہوں گی لہذا قارئین محترم سے گزارش ہے کہ ابنا کی خبروں سے مطلع ہونے کے لیے abna.ir/urdu پر ہی رجوع کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
1 اپریل 2014 - 19:30
News ID: 515203
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی اپنے محترم قارئین سے گزارش کرتی ہے کہ ابنا کی خبروں سے مطلع ہونے کے لیے abna.ir/urdu پر رجوع کریں۔